ابنا: شام کے شمالی شہر حلب کے قریب تل رفعت میں گزشتہ روز ہونیوالے فوجی آپریشن میں القاعدہ کے دوکمانڈر ہلاک ہوگئے –رپورٹ کے مطابق شام کے سرکاری ذرائع نے حلب کے نواحی علاقوں میں جاری فوجی کاروائی کے دوران مزید 20 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے –ادھر حمص سے موصولہ خبروں کے مطابق اس شہر کے اطراف میں بھی شدید لرائی جاری ہے -
.......
/169